مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
سوناکشی سنہا کیساتھ میرا موازنہ کرنا مناسب نہیں، یامی گوتم
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا کے ساتھ میرا موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔اجے دیوگن کے ساتھ کام کرنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوئی۔یامی گوتم کی ابھی حال ہی میں علی ظفر کیساتھ فلم’’ ٹوٹل سیاپا‘‘ریلیز ہوئی ہے جس میں انکی اداکاری کو پسند کیا جارہا ہے ۔ یامی گوتم اجے دیوگن اورسوناکشی سنہا کے ساتھ پربھودیوا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ایکشن جیکشن میں کام کررہی ہیں۔