مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
غیر قانونی طور پر مقیم دو پاکستانی نژاد اور ایک عراقی باشندہ گرفتار
گریٹر مانچسٹر...امیگریشن اینڈ بارڈر حکام نے سنٹوس کباب ہائوس سلفورڈ اور مغل ریسٹورنٹ وائٹ فیلڈ کے مقام پر چھاپہ مار کر غیر قانونی طور پر مقیم دو پاکستانی نژاد عمریں بالترتیب اٹھائیس اور بیالیس سال اور ایک عراقی باشندے جس نے اپنے ویزہ کی خلاف ورزی کی کے جرم میں گرفتار کر لیا،مانچسٹر امیگریشن انفورسمنٹ ٹیم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پول نے کہا کہ گریٹر مانچسٹر میں مقیم باشندوں نے اگر غیر قانونی طور پر کام کیا تو انہیں حراست میں لیکر ملک بدر کر دیا جائیگا، انہوں نے کہا کہ ہم تمام کاروباری حضرات کے ساتھ ملکر اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ کسی کو بھی کام دینے سے پہلے تمام ضروری دستاویزات مہیا کرنے کے باوجود کسی کو غیر قانونی طریقے سے کام دیا گیا تو ان کاروباری حضرات کو جرمانہ ادا کرنا پڑیگا ،یاد رہے کہ کباب ہائوس اور ریسٹورنٹ کے مالکان ضروری دستاویزات ثبوت کے ساتھ فراہم کرنے کیلئے نوٹس بھیج دیا گیا ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں انکو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔