مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
راحت فتح علی آئیفا ایوارڈز میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے
فلوریڈا...کلاسیکی اورجدیدگائیکی میں بے مثل استاد راحت فتح علی خان 25اپریل کوہونیوالی آئیفا ایوارڈ زکی تقریب میں پرفارم کریں گے اور اپنی نئی میوزک البم بھی لانچ کریں گے ۔راحت فتح علی خان کے امریکہ اور کینیڈاکے فیوچر ٹورز کابھی اسی موقع پراعلان کیاجائے گا۔استادراحت فتح علی خان نے کئی شاندار گیت گاکربالی ووڈ کی متعدد فلموں کوسپرہٹ بنایاہے ۔ راحت فتح علی خان ہالی ووڈمیں ڈیڈمین واکنگ ،دافورفیدرز سمیت متعدد فلموں کی موسیقی بھی ترتیب دے چکے ہیں ۔آئیفا ایوارڈز کی تقریب راحت کے امریکی مداحوں کو انہیں اپنے سامنے سننے کانادرموقع فراہم کرے گی۔فلوریڈا میں ہونیوالی آئیفا ایوارڈز کی چار روزہ تقریبات کے دوران مرکزی تقریب سے قبل مختلف ایونٹس منعقد ہوں گے ۔جن میں راحت فتح علی خان کے علاوہ سوناکشی سنہا، بپاشا باسو ، موسیقار پریتم ، فرحان اختر، کرینہ کپور اور سیف علی خان سمیت دیگر بالی ووڈ ستارے اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے ۔