مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا بد ترین اداکاری ایوارڈزکے لیے نامزد
ممبئی …بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ سب سے بڑے اداکار ہیں یا سب سے برے اداکار؟ کنگ خان اور پریانکا چوپڑا کو بد ترین اداکاری کے ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا گیا ہے،بالی ووڈ میں بہترین اداکاری کے ایوارڈز کی طرح ، بد ترین اداکاری پر بھی ایوارڈ ز سے نوازا جانے لگا ہے، اس سال بد ترین اداکار کے لئے نامزد کیا گیا ہے کنگ خان کو، ان کی فلم چنئی ایکسپریس کے لئے ، اور اس کے ساتھ کھلاڑی اکشے کمار کو نامزد کیا ہے فلم ونس اپان آ ٹائم ان ممبئی اگین کے لئے، جبکہ بد ترین اداکاری کے لئے نامزد کیا گیا ہے پریانکا چوپڑا کو ، فلم زنجیر کے لئے اور کنگنا راناو ت کو فلم رجو کے لئے۔