مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
میرا کے خلاف سابق سسر نے غلط بیانی پر قانونی کارروائی شروع کردی
کراچی …اداکارہ میرا کے سسر راجا پرویز نے خود کو کنواری ظاہر کرکے بیٹے نوید سے شادی کرنے پر میرا کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔راجا پرویز کا کہناتھا کہ میرا نے شادی کرتے وقت کاؤنٹی کلرک کو حلفیہ بتایا کہ وہ شادی شدہ نہیں ہے اور وہ کنواری ہے۔جبکہ انہیں یہ معلوم ہوا ہے کہ میرا نے عتیق نامی تاجر سے شادی کی تھی جسکی انہوں نے تصدیق لاہور سے کرا لی ہے اور عتیق سے میرا کی شادی کے سلسلے میں جو مقدمے بازی چل رہی تھی اسکا ریکارڈ اور ان دنوں کے اخبارات حاصل کر لیے ہیں۔ راجا پرویز کا کہنا ہے کہ عتیق اور میراکا نکاح نامہ شادی کی تصویریں بھی ان کے پاس ہیں جو وہ نیویارک کے شادی رجسٹرڈ کرنے والے کاونٹی کلرک کو گواہی کے طور پر پیش کریں گے۔اس سے قبل اداکارہ میرا ،عتیق سے شادی سے انکار کرتی رہی ہیں۔