مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
گا گا کر تنگ آچکی، اپنے ہی گانوں سے نفرت ہے: میڈونا
لاس اینجلس...گلو کارہ میڈونا نے کہا ہے کہ مجھے اپنے گانوں سے نفرت ہے اورمیں کبھی اپنے گانے نہیں سنتی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 52 سالہ گلوکارہ نے کہا کہ جب بھی وہ اپنے سٹوڈیو سے باہر ہوتی ہیں انہیں اپنے گانے سننا بالکل بھی اچھا نہیں لگتا بلکہ وہ ہمیشہ دوسروں کا میوزک سنتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے میوزک سے اتنی تنگ ہوں کہ مجھے اس سے نفرت سی ہوگئی ہے ۔