مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
سلمان خان کیساتھ کوئی اختلافات نہیں‘ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا
ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ سلمان خان کیساتھ ان کے کوئی اختلافات نہیں‘ اس بارے میں خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نہ صرف سلمان خان بلکہ ان کی فیملی کیساتھ بھی میرے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے سلمان خان کی سالگرہ تقریب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جوکہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ میرے اور دبنگ خان کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں۔