مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)بر طانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت لال قلعہ گروپ کے چئیرمین چودھری مسرت اور چودھری اختر کی جانب سے لارڈ مئیر مانچسٹر بر طانیہ عابد چو پان گریٹر مانچسٹر پاکستان ایسوسی ایشن کے چئیرمین چودھری ہارون کھٹانہ۔ بر طانیہ کے مشہور ڈاکٹر طارق چوہان , سینئر صحافی چوہدری عارف پندھیر کے اعزاز میں اپنے فارم ہاؤس میں پر تکلف ظہرانہ دیا جس میں لوگ دیسی لاھوری کھانوں سے لطف اندوز ھوئے تقریب میں پاکستان کی مشہور کاروباری شخصیات جن میں ذوالفقار علی چوہان ۔ قانون دان رانا بختیار ۔ میجر کا ظم علی شاہ رانا رفاقت علی۔چوہدری باسط خان۔حسن علی ۔قمر زمان اور دوست احباب نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ھوئے لارڈ مئیر مانچسٹر عابد چوہان نے چوہدری اختر اور چودھری مسرت کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے لاھور میں میرے اور بر طانیہ سے آئے ھوئے دوسرے دوستوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا انہوں نے اپنے بارے میں کہا کہ اللہ کی مدد اور میرے ما ں باپ کی دعاؤں کی وجہ سے مجھے بر طانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر کا لارڈ مئیر بنا یا اور دیار غیر میں لوگوں کی خدمت کا موقع دیا بر طانیہ کے بزنس مین اور گریٹر مانچسٹر پاکستانی کمیونٹی ایسوسی ایشن کے صدر چودھری ہارون اختر کھٹانہ نے چوہدری اختر اور چودھری مسرت کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ کہا کہ ھمیں خوشی ھے کہ چوہدری صاحبان بر طانیہ میں بزنس کے ساتھ پاکستان میں بھی سرمایہ کاری کر کے لوگوں کو روزگار فراہم کر رھے ہیں ڈاکٹر طارق چوہان اور سئینئر صحافی عارف چوہدری نے شاندار ظہرانہ دینے پر چودھر اختر چودھری مسرت کا شکریہ ادا کیا لال قلعہ گروپ بر طانیہ کے چئیرمین چوہدری مسرت اور چوہدری اختر نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ھمیں اور پاکستانی عوام کو فخر ھے کہ اللہ نے جہلم کے مڈل کلا س سے تعلق رکھنے والے وکیل عابد چوہان کو بر طانیہ کے صنعتی شہر مانچسٹر کا لارڈ مئیر بنایا انہوں نے اپنے اچھے کاموں کی وجہ سے اپنا اور ملک کا نام روشن کیا ھم بر طانیہ کے سینئر صحافی چوہدری عارف پندھیر ، ڈاکٹر طارق چوھان ۔ چوہدری ہارون اختر کے بھی شکر گزار ہیں کہ وہ ھماری دعوت پر یہاں تشریف لائے تقریب میں لارڈ مئیر عابد چوہان نے چوہدری مسرت چوہدری اختر ڈاکٹر طارق چوہان اور بزنس مین قمر زمان کو خصوصی شیلڈز دیں۔