مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
نیلی مسجد میں ہائی شیرف گریٹر مانچسٹر مارک ایڈلیسٹون اورمسز گبریل مارک کا والہانہ استقبال
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)یو کے اسلامک مشن کی برطانیہ میں پہلی قائم کی جانے والی مسجد جو کہ 1960ء میں قائم کی گئی۔جو نیلی مسجد کے نام سے راچڈیل میں واقع ھے- ھائی شیرف گریٹر مانچسٹر مارک ایڈلیسٹون اور مسز گبریل مارک کی آمد پر امام و خطیب اعظم نیلی مسجد، مولانا قاری محمد ممتاز،مولانا میر اعظم خان،سنیئر ممبر آف یو کے اسلامک مشن برطانیہ کے نسیم اشرف، صدر مسجد کمیٹی محمد عمران، لیڈیز سنیئر ممبران یو کے اسلامک مشن مسز شاھین،مسز عابدہ،مسز ذرینہ و دیگر نے والہانہ استقبال کیا۔اس موقع پر ھائی شیرف گریٹر مانچسٹر مارک ایڈلیسٹون کا کہنا تھا کہ میں مسلمانوں کی اس عظیم عبادت گاہ میں آکر اور یہاں کے امام و خطیب و ممبران کمیٹی کے علاؤہ مسلم کمیونٹی کو مل کر نہایت خوشی محسوس کر رہا ہوںگریٹر مانچسٹر کی دیگر مساجد کا بھی وقتاً فوقتاً دورہ کرتا رہوں گا-میں نیلی مسجد کے امام و خطیب کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھے دعوت دی-امام و خطیب اعظم نے بھی انکی تشریف آوری پر انکا شکریہ ادا کیا۔