مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
مسئلہ کشمیر پربحث کیلئے ڈیبی ابراھم کیطرف سے برطانوی پارلیمنٹ میں تحریک پیش
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
نوجوانوں کے وفد کی انچارج یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم مولانا محمداقبال سے ملاقات
اولڈہم (محمد فیاض بشیر)سویڈن سے آئے ھوئے نوجوانوں کے ایک وفد نے یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے انچارج و امام و خطیب مولانا محمد اقبال سے انکے آفس میں ملاقات کی۔وفد میں محمد احمد،عادل مقصود،علی حیدر،مقصود انور شامل تھے۔ وفد کے شرکاء نے مولانا سے اسلامی سوالات و مسائل بھی پوچھے اور سارا دن یورپین اسلامک سینٹر میں مولانا محمد اقبال کیساتھ گزارا۔وفد کو یورپین اسلامک سینٹر کا وزٹ اور طلباء و طالبات کے سٹڈی رومز،میٹنگ ھال،کانفرنس ھال ،لائبریری و دیگر مقامات سینٹر پر بھی بریفنگ دی۔وفد کے شرکاء نے یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم کے امام و خطیب مولانا محمد اقبال اور دیگر ارکان سے ملنے پر خوشی کا اظہار کیا ۔یورپین اسلامک سینٹر کے وزٹ کو اپنی زندگی کا بہترین دورہ قرار دیا۔