مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
مسئلہ کشمیر پربحث کیلئے ڈیبی ابراھم کیطرف سے برطانوی پارلیمنٹ میں تحریک پیش
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
سی ہان مرزا فیصل محمود کی راجہ عامراورشفقت کو کراٹے میں پوزیشن لینے پرمبارکباد
مانچسٹر (محمد فیاض بشیر)معروف سیاسی و سماجی شخصیت اور انٹرنیشنل کراٹے ماسٹر سی ھان مرزا فیصل محمود نے فلپائن کے شہر منیلا ہونے والے پہلے ایرو ایشیا کیوکشن ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے نمائندگی کرنے والےسینسی راجہ عامر اور شفقت کو اپنی اپنی کیٹگری میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا اس ٹورنامنٹ میں 22 ممالک کے کراٹے مقصد کے لیے حصہ لے رہے تھے اور مشکل حالات کے باوجود اس ٹورنامنٹ میں شرکت کرنا ایک قابل ستائش ہے اس میں خصوصی طور پر پر راجہ اظہر MPA اور سنسی راجہ آصف کی مالی اور اخلاقی مدد کے بغیر ہرگز ممکن نہیں تھا ان کا کہنا تھا کہ شرکت کرنے والی پوری ٹیم مبارک باد کے مستحق ھے اور انہوں نے اپنی کامیابی کو مقبوضہ کشمیر کے مظلوم کشمیریوں کے نام کرتے پیغام بھی دیا کہ بے شک دنیا کے نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں، او آئی سی، UNO اور طاقت ور ممالک نے آنکھیں بند کر رکھی ھیں لیکن ہم اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک کامیابی سے ہمکنار نہیں ہو جاتی۔مرزا فیصل محمود نے وزیراعظم پاکستان عمران خان اور چاروں صوبوں کے وزیر اعلی سے پرزور اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مارشل آرٹس کی مکمل سرپرستی کی جائے ایک تو اس کے نتائج ھمارے کھلاڑی مسلسل دے رھے ھیں اور معاشرے میں مثبت تبدیلی کیے لئے بھی بے حد ضروری ھے کہ اس گھیل کی مکمل سرپرستی کی جائے اس سے منفی سرگرمیوں کا خاتمہ ہو گا اور صحت مند معاشرہ پروان چڑھے گا۔