مقبول خبریں
اکیڈمی آف سائنس،ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ اولڈہم کی سالانہ تقسیم اسناد تقریب کا انعقاد
کشمیر یوم سیاہ کے حوالے سے پاکستان ہائی کمیشن لندن میں سیمینار، بھارتی مظالم کی پرزور مذمت
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میلاد النبی کی تقریبات منعقد کر کے اللہ کریم کے شکر گزار ہیں کہ اس نے مومنوں پر احسان فرمایا
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
یاسمین ڈار کا لیبر پارٹی لیڈر جیریمی کوربن کے ساتھ مل کر انتخابی مہم کا آغاز
یہ رنگ جو مہکے تو ہوا پھول بنے گی!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
گریٹر مانچسٹر پولیس کے 22افسران پر جعلی اشیا فروخت کرنیوالوں کیساتھ سازباز کا الزام
مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)گریٹر مانچسٹر پولیس کے 22افسران پر جعلی اشیا فروخت کرنے والوں کے ساتھ سازباز کا الزام،گریٹر مانچسٹر پولیس نے 22 افسران پر تحقیقات شروع کردی ھے،جن پر جعلی اشیا فروخت کرنے والوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام ھے،برطانوی میڈیا کے مطابق ان افسران کے فرائض منصبی محدود کردئیے گئے،اس واقعے کو 15نومبر 2019کو رپورٹ کیا گیا تھا۔اور ازادانہ پولیس افسران کے زمہ تحقیقات کا عمل شروع کیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق نیو بری روڈ چیتھم ھل کے علاقہ میں جعلی اشیاء کے فروخت کی یورپ کی سب سے بڑی منڈی کہا جاتا ھے،اور یہاں کے خرید دار مقامی اور دیگر کمیونٹی کے افراد برانڈ کی قیمتی اشیاء کم قیمت میں خرید سکتے ھے،اور یہاں پر شاپ کے دروازے بند ھوتے ھے،مگر شاپ کے اندر بڑی برانڈ یا مشہور کمپنیوں کے لوگو والی ایٹم سستے داموں مل جاتی ھے،انگریز خریدار وں کا کہنا تھا کہ ھمارے پاس اتنی رقم نہی ھوتی کی اصل برانڈ کی ایٹم خرید سکے،یہ مارکیٹ دو میل کے درمیان پھیلی ھوئی ھے،مگر اس مارکیٹ میں کئی بار پولیس ھوم افس اور سیکورٹی اداروں کے افراد نے چھاپے مارکر جعلی سامان کو ضبط کیا اور جرمانے کیے گئے،مگر دوسرے روز شاپ اوپن کی جاتی ھے،اس دفعہ گریٹر مانچسٹر پولیس کے اہلکار وں پر بھی الزام عائد کیا گیا جس کے نتجے میں اعلی حکام نے 22 پولیس افسران کو برطرف کیا ھوا ھے افسران کے خلاف تحقیقات کی جارھی ھے،گریٹر مانچسٹر مئیر انیڈی برنہم نے اپنے بیان کیا تھا کہ جو لوگ خوف حراست پھیلانے میں کامیاب نہی ھوسکتے،ھماری پولیس اپنے فرائض ادا کرنے اھم کردار ادا کررھی ھے،اور عوام الناس کا مکمل تعاون ساتھ ھے،پولسں دوسرے بیان میں کہا گیا کہ عوام کی جان مال کے تحفظ کے لیے ہرممکن کوشش جاری رھے گئی۔