مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
یورپین دارالحکومت میں اجلاس میں شرکت کیلئے وزیر اعظم آزاد کشمیر برسلز پہنچ گئے
لندن (نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجا فارق حیدر یورپین پارلیمنٹ میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے۔ائرپورٹ پر وزیر اعظم کا استقبال کشمیر کونسل کے چیرمین علی رضا سید نے کیا، اس موقع پر برسلز شہر کے کونسلر چوہدری ناصر کے علاوہ کشمیر کونسل کے سردار صدیق خان، خالد جوشی، برطانیہ سے کونسلر اور دیگر کارکن بھی ائر پورٹ پر موجود تھے۔وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بات کرتے ہوئے کہا کشمیریوں کو جدوجہد جاری رکھنا ہے، ہم پرعزم ہیں کہ ہندوستان کی بربریت اور ظلم کے باوجود کشمیر ضرور آزاد ہوگا۔انہوں مزید کہا کہ کشمیری ڈائس پورہ پر بھاری زمے داری عائد ہوتی ہے وہ دنیا بھر میں رائے عامہ کو ہموار کریں اور کشمیر میں ہونے والے ظلم سے دنیا کو آگاہ کریں۔