مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پی ٹی آئی برطانیہ کےانٹرا پارٹی انتخابات،مرکزی عہدیداران کیلئے یوکےنظریاتی پینل نے میدان مار لیا
مانچسٹر(محمد فیاض بشیر)تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات برطانیہ کے مرکزی عہدیداران کے لیے پی ٹی آئی یوکے نظریاتی پینل کی جیت۔شرجیل ملک تحریک انصاف برطانیہ کے مرکزی صدر منتخب ,ظفر اقبال رومی ملک جنرل سیکرٹری منتخب جبکہ سینئر نائب صدر علی احمد صوفی جبکہ محمد شہباز مختار ایڈیشنل جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ۔یاد رہے ان کے مدمقابل جسٹس فار آل پینل کی طرف سے صدارت کے لیے محمد اسلم بھٹہ ،جنرل سیکرٹری عمران چوہدری، سینئر نائب صدر عبداللہ مشتاق اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کے لیے سیف اللہ امیدوار تھے جو سخت مقابلے کے بعد چار ووٹوں سے ہار گئے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد تحریک انصاف برطانیہ کے تمام گروپوں نے پارٹی کے وسیع تر مفاد کے لیے مستقبل میں اکٹھا چلنے کا اعادہ کیا۔