مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی کی بین الاقوامی سطح کی سفیرمنیبہ افتخار کی ثقافتی میڈیا پر لکھی کتاب کی تقریب رونمائی
لندن(اکرم عابد) گورنمنٹ کالج برائے خواتین لاہور ،یونیورسٹی لاہور ماہر میڈیا، پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سفیر ،پرائیڈ آف پرفارمنس سینئیر لیکچرار شعبہ ابلاغیات پی ایچ ڈی منیبہ افتخار کی ثقافتی میڈیا (فوک میڈیا) کی رسم اجرا لندن کے مقامی ہال میں ہوئ ۔ مسز منیبہ افتخار کو یوکے پاک کلچر فاؤنڈیشن کی خصوصی دعوت پر برطانیہ آئ ہوئ ہیں۔ثقافتی میڈیا پر لکھی کتاب ایک بے مثال تصنیف ہے جس میں جذبات و احساسات کو الفاظ کی مدد سے ہیروں کی صورت میں ایک دلکش ہار میں جڑ دیا گیا کٹھن ترین دور میں بھی جب میڈیا کو ہر طرح کی پابندیوں کا سامنا ہے مصنفہ نے میڈیا کے ان پہلوؤں کو اجاگر کیا ہے جن سے میڈیا پر لگی پابندیوں کے باوجود میڈیا کے کردار کو مؤثر اور مثبت بنایا جا سکتا ہے۔ مصنفہ کی ان کاوشوں کو بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ملی رہی ہے۔