مقبول خبریں
سیاسی ،سماجی کمیونٹی شخصیت بابو لالہ علی اصغر کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال بارے میٹنگ کا انعقاد
بھارتی ظلم و جبر؛ برطانیہ کے بعد امریکی اخبارات میں بھی مسئلہ کشمیر شہہ سرخیوں میں نظر آنے لگا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کا کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم کا آغاز ،10ستمبر کو پیش کی جائیگی
کافر کو جو مل جائے وہ کشمیر نہیں ہے!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
لندن( عمران راجہ) شعیب صدیقی جیسے پارٹی ورکر کسی بھی پارٹی کا قیمتی اثاثہ پوتے ہیں، انہوں نے پیجاب میں جس طرح پارٹی کیلیئے دن رات کام کیا سیکریٹری جنرل بننا انکا حق تھا، ان خیالات کا اظہار انکے دیرینہ دوست چوہدری اکرم عابد نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انکا کہنا تھا کہ سابقہ کرپٹ حکومت کے خلاف تحریک انصاف کے طویل دھرنے میں شعیب صدیقی نے مثالی کردار ادا کیا تھا اسی طرح قومی انتخابات میں اپنے حلقے کی پرواہ کیئے بغیر پنجاب بھر میں الیکشن کمپین کو زندہ رکھا۔ شعیب صدیقی کا شمار چیئرمین عمران خان کے قابل اعتماد ساتھیوں میں ہوتا ہے جو وقت آنے پر اپنے قائد کیلئے جان تک دینے کو تیار ہوتے ہیں۔ چوہدری اکرم عابد کا کہنا تھا کہ چند ماہ قبل وہ برطانیہ آئے مگر قیادت کے بلانے پر جنی دورہ ادھورہ چھوڑ کر فوری واپس چلے گئے، شعیب صدیقی جیسے رہنما عوام کا درد سینے میں رکھتے ہیں، ہمارا وزیر اعظم عمران خان سے مطالبہ ہے کہ وہ شعیب صدیقی کو مشیر حکومت بھی بنائیں۔