مقبول خبریں
کونسلر شکیل احمد تیسری بار لیبر پارٹی کی طرف سے مئی 2020ء کے لئے امیدوار نامزد
کشمیر کی حیثیت میں یکطرفہ بھارتی تبدیلی جنوبی ایشیا میں خطرناک بگاڑکا باعث ہوگی
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا کی زیر صدارت عہدیداران و کارکنان کا اجلاس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
پروفیٹک گفٹس ویڈنگ اینڈ ایونٹس آرگنائزر کے زیر اہتمام ایشین ویڈنگ اینڈ پلانرز ایونٹ کا انعقاد
میرے تمام خواب نظاروں سے جل گئے
پکچرگیلری
Advertisement
سابق میئر راچڈیل کونسلر محمد زمان کے صاحبزادے عادل زمان کی دعوت ولیمہ کی پروقارتقریب
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)معروف سیاسی لیڈر و سابق میئر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان کے صاحبزادے عادل زمان کی شادی خانہ آبادی اوردعوت ولیمہ کی پروقار تقریب مقامی گرینڈ وینیو میرج ہال اولڈھم میں انعقاد کیا گیا۔جس میں نوبیاہتا جوڑے کے عزیز و اقارب،دوستوں کے علاؤہ سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت۔ممبر آف پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ،لیڈر آف کونسل راچڈیل ایلن بریٹ،ڈپٹی لیڈر آف کونسل راچڈیل کونسلر عاصم رشید،کونسلر افتخار احمد،کونسلر شکیل احمد،کونسلر رانا فیصل،کونسلر آفتاب احمد،کونسلر ثمینہ ظہیر،خالد چوہدری،چوھدری محمد ارشد،محمد افضل شریف،لالہ جاوید،خواجہ حسن اختر،امتیاذ احمد، رچرڈ،ناظم سلیمان و دیگر شامل تھے۔تمام مہمانوں نے دولہا و دلہن کیساتھ تصاویر بنوائیں۔مہمانوں نے نوبیاہتا جوڑے کو اپنی نیک دعاؤں و تمناؤں سے نوازا۔دولہا کے والدین نے تمام مہمانان گرامی کا تشریف لانے پر شکریہ ادا کیا اور مہمانوں کی خاطر تواضع روایتی پاکستانی لذیذ کھانوں سے کی گئ۔