مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پی ٹی آئی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے: پیپلز پارٹی برطانیہ
برمنگھم: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کی گرفتاری پر پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کی ہنگامی اجلاس میں پیپلز پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکریٹری اظہر اقبال بڑالوی، صدر خواتین ونگ انجم جرآل، صدر کشمیر کمیٹی عارف مغل ،صدر پی وائی او یاسر بلال، محمد آفتاب نائب صدر پی وائی او برطانیہ، ہمایوں اسحٰق سیکریٹری جنرل پی وائی او یوکے۔ نائب مغل کوآرڈینیٹر پیپلز پارٹی کشمیر کمیٹی، ، نائب صدر پیپلز پارٹی برطانیہ واجد برکی ، جوائنٹ سیکریٹری وقار اسلم کیانی، لیاقت گورسی ایڈائزر سابق وزیر افسر شاہد، راجہ زاہد ایڈیشنل سیکریٹری جنرل برطانیہ، رضیہ شیخ صدر خواتین ونگ مڈ لینڈ،ابرار چوہدری نائب صدر مڈلینڈ۔ چوہدری شبیر سینیر نا ئب صدر برمنگھم ، طاہر بلہتھوی صدر سینڈول برانچ اور دیگر پارٹی کارکنوں نے شرکت کی اور گرفتاریوں کو سیاسی انتقام کےساتھ ساتھ عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے اور حکومتی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے اوچھا ہتھکنڈا قرار دیا۔