مقبول خبریں
مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھارتی چنگل سےنجات دلانے کیلئے برطانوی حکومت کردار ادا کرے:راجہ نجابت
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
جب ریت پہ لکھو گے محبت کی کہانی!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
یوکے اسلامک مشن شعبہ خواتین کی جانب سے گریٹر مانچسٹر پولیس کی خواتین کیلیئے تحائف
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)یوکے اسلامک مشن شعبہ خواتین راچڈیل کی جانب سے گریٹر مانچسٹر خواتین پولیس آفیسرز کو ودیگر کمیونٹی خدمات سر انجام دینے والی خواتین کو ہر سال رمضان المبارک میں کمیونٹی کی خدمات پر انکو سراہا جاتا ہے جو کام وہ کمیونٹی میں دوسرے لوگوں کے لیے کرتے ہیں -بیشک خواتین کا کردار اس معاشرے کی ترقی و خوشحالی،عوامی فلاح و بہبود میں اہم مقام ھے جس کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ یو کے آئی ایم شعبہ خواتین راچڈیل نے ماہ رمضان المبارک کی برکات اور عید کی خوشیوں میں ان خواتین کو انکی شب و روز خدمات پر یو کے آئی ایم کیطرف سے تحائف دیکر اپنی خوشیوں میں شامل کیا اور خراج تحسین پیش کیا۔پولیس آفیسرز کیساتھ یو کے آئی ایم کی محترمہ سعدیہ چراغ، محترمہ بیگم کلثوم، محترمہ عائشہ افضل و دیگر شامل ھیں۔