مقبول خبریں
مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھارتی چنگل سےنجات دلانے کیلئے برطانوی حکومت کردار ادا کرے:راجہ نجابت
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
جب ریت پہ لکھو گے محبت کی کہانی!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن میں افطار پارٹی کا اہتمام،سیاسی،سماجی،مذہبی شخصیات کی شرکت
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)مدینہ مسجد یوکے اسلامک مشن راچڈیل میں یونٹی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیاجس میں سیاسی،سماجی و مذہبی،فلاحی اداروں کے سربراہان کے علاؤہ مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے ایک ساتھ روزہ افطار کیا۔ریوس لٹل بروگ کے ڈائریکٹرز، سبز سولیسیٹرز فرم کے ڈائریکٹر بلال بابر،سابق مئیر آف راچڈیل کونسلر محمد زمان،ڈپٹی لیڈر آف کونسل راچڈیل کونسلر عدالت علی،کونسلر شکیل احمد،کونسلر رانا فیصل،کے علاؤہ دیگر شخصیات شامل تھیں۔جبکہ منتظمین مدینہ مسجد کے امام و خطیب مولانا عبد الحکیم و مولانا عبد الرشید،ناظم اشرف ضیاء،عامر صیاء،افضل شریف،خالد چوہدری،رانا احسن،نبیل طارق، نعمان شاہد شامل تھے۔نبیل طارق نے آنے والے غیر مسلم معزز مہمانان گرامی کو افطار کی افادیت و اہمیت پر بریفنگ دی۔جس سے غیر مسلمز افطاری و روزہ کی افادیت و اہمیت کو جانکر بے حد متاثر یوئے۔