مقبول خبریں
روٹری کلب کے راہنما ڈاکٹر سہیل قریشی کے اعزاز میں سماجی کمیونٹی شخصیت چوہدری محمود کا استقبالیہ
پاکستان سے آئے وکلا کے اعزاز میں ورلڈ وائیڈ سالیسٹرز کے ڈائیریکٹر محمد اشفاق کا استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
بے نظیر بھٹو: چراغ بجھ گیا لیکن روشنی زندہ ہے
پکچرگیلری
Advertisement
اشفاق محمد کا ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہونا کشمیری کمیونٹی کیلئے باعث فخر ہے:مطلوب انقلابی
شفیلڈ (محمد فیاض بشیر)برطانیہ میں ہونے والے حالیہ یورپین پارلیمنٹ کے عام انتخابات میں پہلی دفعہ کشمیری نژاد اشفاق محمد لبرل ڈیموکریٹک کے ٹکٹ پر ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہوئے انکی کامیابی پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن و وزیر چوہدری مطلوب انقلابی کا کہنا تھا کہ اشفاق محمد کا ممبر یورپین پارلیمنٹ منتخب ہونا پوری کشمیری کمیونٹی کے لیے باعث فخر و مسرت ہے۔ان کا مذید کہنا تھا کہ برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کشمیری نژاد برطانوی شہری یورپین پارلیمنٹ کے ایوان تک پہنچا ہم اس پر جتنا بھی فخر کریں کم ہے اسکے ساتھ امید کرتے ہیں کہ بحثیت کشمیری وہ مسئلہ کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر آواز اٹھاتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اشفاق محمد کے تابناک مستقبل اور سیاسی میدان میں مزید ترقی کے لیے دعاگو ہیں۔