مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مدینہ مسجد یوکے اسلامک مشن راچڈیل میں شاہد رشید اور محمد طارق کیطرف سے افطار پارٹی کا اہتمام
راچڈیل (محمد فیاض بشیر)مدینہ مسجد یو کے اسلامک مشن میں کاروباری و سماجی شخصیات شاھد رشید اور محمد طارق کی فیملیز نے ایک خوبصورت و لذیذ افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔روزہ داروں کو روزہ افطار کروانا سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و سنت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنت ھے۔مدینہ مسجد کے علاؤہ برطانیہ بھر میں یو کے اسلامک مشن کی مساجد میں ھر سال روزہ افطاری کا اہتمام باقاعدگی سے ھر سال کیا جاتا ھے۔علماء کرام کا کہنا ھے کہ اجتماعی افطاری و سحری اور اجتماعی دعا میں بڑی طاقت و برکات ہیں۔لہذا روزہ داروں کا روزہ افطار کروانا و اجتماعی دعائیں مانگنے سے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو اجاگر کرنا نہایت ہی نیک عمل ھے۔اللہ تعالیٰ شاھد رشید اور محمد طارق کی فیملیز کے رزق حلال میں برکتیں نازل فرمائے آمین۔