مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
ملک شبیر آف پیٹر برا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں ،مسلم کانفرنس لیوٹن
لیوٹن (پ ر) مسلم کانفرنس برطانیہ کے نائب صدر ملک شبیر آف پیٹر برا کی ناگہانی موت جماعت کے لئے ایک بڑا نقصان ہے مرحوم کی مسلم کانفرنس کے ساتھ لازوال محبت اور خدمات کو تادیر یاد رکھا جائے گا وہ ایک ملنسار اور بلند اخلاق کے مالک اور مہمان نواز انسان تھے ،مسلم کانفرنس کے رہنماؤں سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان صدر مسلم کانفرنس برطانیہ راجہ اسحاق صابر سرپرست اعلی لیوٹن برانچ ملک اکرم خان سابق جنرل سیکریٹری مسلم کانفرنس یو کے ملک شبیر حسین سالار اعلی راجہ یعقوب خان ب سرپرست شیر رٹوی ، ڈپٹی جنرل سیکریٹری ممتاز بٹ صدر لیوٹن برانچ پروفیسر امتیاز چوہدری ملک آزاد نکیالوی راجہ اسحاق ، راجہ ذولقرنین ، ایڈیشنل سکریٹری فردوس بیگ ، خالق قادری ، سردار شکیل ، راجہ ناصر ، شکیل ملک ، کونسلر ریاض بٹ ، چوھدری عظیم ، راجہ راوف ، نوید آفتاب ، سہراب خان ، اشفاق احمد ، راجہ ضرار محمود راجہ مسعود شریف ملک سرور راجہ اکمل نوابی وقار نواز ملک طارق شریف ملک ماجد بٹ چوہدری امتیاز رولوی راجہ کبیر حسین راجہ اسلم کیانی جواد لطیف نبیل شبیر جنجوعہ ماجد محمود ریاض اعوان اور دیگر نے ملک شبیر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیا انکے لئےاظہار تعزئیت کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔