مقبول خبریں
پیر سید منور حسین شاہ کی زیر صدارت بلال جامع مسجدمیں تاجدار ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد
مارجری حسین کی لکھی کتاب کی تقریب رونمائی،شرکا نے کتاب کو تاریخ ساز کارنامہ قرار دیا
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شمیمہ بیگم کا بیٹا برطانوی شہریت کا اہل ،پابندی نہیں لگائی جا سکتی: جاوید خان
لندن(خصوصی رپورٹ عابد اکرم چوہدری)تین سال پہلے سولہ سال کی عمر میں داعش میں شامل ہونے والی شمیمہ بیگم جو کہ آجکل سیریا میں قائم مہاجر کیمپ میں موجود ہے حاملہ ہے اور جلد ہی اسکے ہاں بیٹے کی پیدائش متوقع ہے ۔برطانوی وزارت داخلہ نے کچھ دن پہلے شمیمہ بیگم کی برطانوی شہریت کو ختم کر دیا اور اس پر واپسی کے دروازے بند کر دیئے تھے۔ ہاؤس آف کامنز میں سوالات کے جوابات دیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ جاوید خان کا کہنا تھا کہ شمیمہ بیگم کا بیٹا برطانوی شہریت کا اہل ہے اور وہ برطانیہ میں داخل ہو سکتا ہے ماں کی وجہ سے بچے پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی ۔ان کا مذید کہنا تھا کہ کوئ بھی برطانوی شہری دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہو تو اسکا برطانیہ میں براہ راست داخلہ ممکن نہیں ہو گا انکا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی روک تھام کے لیے حکومت کو سخت فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں اور برطانیہ سے تقریباً نو سو افراد میں سے چالیس فیصد واپس برطانیہ آئے ہیں ان سے سخت پوچھ گچھ کے بعد یہاں رہنے کی اجازت دی ہے کیونکہ وہ اب برطانیہ یا پھر ان کا دہشتگردی میں ملوث ہونے کا امکان بالکل نہیں ہے ۔