مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کشمیری قائدین کے خلاف بنائے گئے مقدمات ختم کئے جائیں: محمد شبیر کشمیری
اولڈہم:جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اولڈہم برانچ کے صدر محمد شبیر کشمیری نائب صدر لالہ ارشد،جنرل سیکرٹری امانت نزیر،جائنٹ سیکرٹری ظہیر اکرم،خزانچی وحیدافسر،آرگنائزر محمد اشفاق،پریس سیکرٹری پروفیسر محمد رشید،مجلس عاملہ کے شاہد اختر،مہربان خان،لالہ صابر چوہدری قربان،محبت علی چوہان،محمد اسلم،یاسر اعظم،اعجاز ملک اور علی شان نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات قابل مذمت ہیں،مقدمات تحریک کشمیر کو کمزور نہیں کر سکتے،پکڑ دھکڑ ،گرفتاریاں اور پھانسی کشمیریوں کے آزمائے ہوئے ہتھکنڈے ہیں،اولڈہم برانچ کے صدر محمد شبیر کشمیری نے کہا کہ کشمیری قائدین کے خلاف بنائے گئے مقدمات ختم کئے جائیں،انہوں نے کہا کہ کشمیری با شعور قوم ہے اور آزادی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہی ہے ہم ڈرنے اور جھکنے والے نہیں۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر