مقبول خبریں
پاکستان پریس کلب برطانیہ یارکشائیر ریجن کا سہیل وڑائچ کے اعزاز میں استقبالیہ
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
بھارت میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہیں :کنگنا رناوت
ممبئی: کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ صرف عام خواتین ہی نہیں بلکہ وہ خواتین بھی ہراسانی کا شکار ہوتی ہیں جو اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہوتی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ خواتین جو بھارت میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہوتی ہیں، ان کے ارد گرد موجود آدمی ان کیساتھ بہت سخت انداز میں پیش آتے ہیں کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی عورت کسی اعلیٰ عہدے تک پہنچے۔ کنگنا نے کہا بھارت میں آج بھی خواتین اپنے حقوق کیلئے لڑ رہی ہیں جن میں برابری کی سطح پر تنخواہ اور عہدہ شامل ہے۔