مقبول خبریں
صاحبزادہ عا مر جہانگیر کی روہنگیا میں طبیعت خراب، صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
سانحہ قصور:سمائل ایڈ کے زیر اہتمام افضل خان ایم پی اور ناز شاہ ایم پی کے زیر صدارت تقریب
محسن باری گروپ کو برطانیہ کی تنظیم پر مسلط کر کے بھٹو ازم کو نقصان پہنچا:پی پی پی برطانیہ
پارٹی نے وزیر اعظم بنایا تو تمام منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا: شہباز شریف
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،2زخمی،احتجاج،مظاہرے،انٹر نیٹ بھی معطل
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برطانیہ کے کسی بھی پہلے ڈپٹی مئیر کا دورہ سپین،شاندار استقبال کیا گیا
نورِعین رخسانہ نور
پکچرگیلری
Advertisement
ماں بننے کیلئے وقت نہیں،فلمیں ہی میرے بچے ہیں:بھارتی اداکارہ ودیا بالن
ممبئی:معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن نے نجی زندگی پر کیریئرکوترجیح دیدی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ میرے پاس ماں بننے کیلئے وقت نہیں ہے ابھی میری تمام تر توجہ کا مرکز میرا کام ہے ۔ ودیا بالن نے کہا میری فلمیں میرے بچے ہیں اور میرے 20بچے ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ودیا بالن کل 40سال کی ہو جائیں گی ،انہوں نے کہا کہ وہ اپنی سالگرہ کو خاص طریقے سے منائیں گی۔یاد رہے کہ ودیا بالن بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہیں رواں سال اداکارہ فلم انڈسٹری میں چھاپ چھوڑنے میں ناکام رہی ہیں۔ ان کی فلم "تمہاری سلو"نہ صرف باکس آفس پر ناکام رہی بلکہ ان کے مداحوں نے اداکارہ کی کارکردگی پر ان کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔