مقبول خبریں
پاکستان کے نظریاتی استحکام کیلئے مسلم لیگ کو منظم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے:فدا حسین کیانی
گوادر چیمبر آف کامرس کے نومنتخب صدر گوادر رئیل اسٹیٹ کیلئے اثاثہ ثابت ہونگے: ذیشان چوہدری
کشمیری آزادی کی جنگ لڑ رہےہیں ،یہ انکا پیدائشی حق ہے:چوہدری جاوید ،چوہدری یعقوب
نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار، شق 203 سینیٹ سے بھی منظور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
ڈاکٹر سجاد کریم کی قیادت میں یورپی پارلیمنٹ کے وفد کا جارحیا پہنچنے پرپرتپاک استقبال
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنانڈیس دوبارہ سلمان خان کی ہیروئن بنیں گی
ممبئی: انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت دنوں سے یہ بات زیر بحث تھی کہ سلمان کی آنے والی فلم میں ان سے رومانس کون کرنے والا ہے۔ تاہم اب خبریں ہیں کہ ریمو ڈیسوزا کی اگلی فلم میں جیکلین اور سلمان ساتھ ساتھ نظر آئیں گے۔ خیال رہے کہ اس کے قبل جیکلین اور سلمان ساجد ناڈیاڈ والا کی سپر ہٹ فلم’’کک ‘‘میں رومانس کرتے ہوئے نظر آئے تھے۔ 2014ء میں ریلیز ہوے والی اس فلم میں شائقین نے دونوں کی جوڑی کو خوب پسند کیا تھا۔