مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
بچے کیساتھ ذاتی اور پروفیشنل زندگی بیحد مشکل ہے : اداکارہ کرینہ کپور
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ چھوٹے بچے کے ساتھ ذاتی اورپروفیشنل زندگی گزارنا بے حد مشکل ہے لیکن میں اپنی زندگی کو بہتر انداز میں گزارنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہوں ۔ایک انٹرویو کے دوران کرینہ نے کہا کہ ہندی سینما میں ماضی کے مقابلے میں اب خواتین کو بہتر انداز میں پیش کیا جا رہا ہے ، خواتین کیلئے ایسے کردار لکھے جا رہے ہیں جن میں انہیں ایک مضبوط ، کامیاب اور مشکل حالات کا مقابلہ کرنیوالی خاتون دکھایا جا رہا ہے ۔کرینہ نے کہا تیمور ابھی بہت چھوٹا ہے لہٰذا اس کیساتھ گھریلو اور پروفیشنل زندگی کو برقرار رکھنا مشکل ہے لیکن میں کوشش کرتی ہوں کہ کام کیساتھ اپنے گھر اور تیمور کو بھی بھرپوروقت دوں اور یہ صرف سیف کی وجہ سے ممکن ہوا ہے ۔