مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
اجازت کے باوجود زرین خان کی فلم کی نمائش نہ ہوسکی
لاہور...بالی وو ڈاداکارہ زرین خان کی پہلی پنجابی فلم ’’جٹ جیمزبانڈ‘‘ رواں ہفتے بھی پاکستانی سینماگھروں کی زینت نہ بن سکی۔فلم بھارت میں گزشتہ ہفتے ریلیزکی گئی تھی تاہم بعض وجوہات کی بناپرپاکستان میں فلم کی نمائش نہ ہوسکی۔بتایا گیاہے کہ فلم کواین اوسی جاری ہوچکاہے لیکن ابھی تک محکمہ کسٹمزسے فلم کے پرنٹ کلئیرنہیں ہوسکے جس کی وجہ سے اسے گزشتہ روزبھی ریلیزنہ کیاجاسکا۔واضح رہے کہ فلم کے ایگزیکٹوپروڈیوسررتن اولکھ ،پروڈیوسرگردیپ اور ہدایتکار روہیت جگراج ہیں ۔فلم میں گپی گروال اورمکیش رشی نے مرکزی کردارنبھائے ہیں۔پاکستان میں فلم کی نمائش کے حقوق فلم ڈسٹری بیوٹرزایسوسی ایشن کے چیئرمین چودھری اعجازکامران نے حاصل کئے ہیں ۔چودھر ی اعجازکامران کاکہناتھاکہ فلم بھارت کے علاوہ دنیاکے مختلف ممالک میں کامیابی سے ہمکنارہوئی ہے ۔وہ پرامیدہیں کہ فلم پاکستانی شائقین کی توجہ کامرکزبھی بنے گی ۔