مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
ریکھا کی شخصیت سے متاثر ،بہت بڑی مداح ہوں ،سونم کپور
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ ریکھا جی میرے پورے کیریئر میں وہ شخصیت ہیں جن سے میں بے حد متاثر رہی ہوں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں ریکھا جی کی بہت بڑی مداح ہوں اور اپنے پورے کیر یئر میں ان سے متاثر رہی ہوں ۔ انہوں نے کہا ریکھا نہ صرف میرے لئے بلکہ انڈسٹری کی ہر اداکارہ کیلئے متاثر کن ہیں ۔ ریکھا کی غریب بچوں کیلئے شروع کی گئی تعلیمی مہم کا حصہ بننے پر مجھے فخر ہے اور میں نے اس مہم میں ہرممکن طریقے سے ان کی معاونت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔